تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَطِیُّ الْہَضْم" کے متعقلہ نتائج

بَطی

سست، دھیما، مدھم

بَطیُّ الْفَہْم

دیر میں سمجھنے والا، کند ذہن

بَطی الْاَثَر

دیر میں اثر کرنے والا، جو زود اثر نہ ہو

بَطِیُّ الْہَضْم

دیر میں ہضم ہونے والا، ثقیل

بَطِیُ العَمَل

دیر میں عمل کرنے والا، آہستہ آہستہ برسرکار آنے والا.

بَطِیرَہ

(موسیقی) ہندوستانی موسیقی کا ایک ساز

بَطِیُ الْعَقْد

دیرمیں جمع ہونے والا ، دیر میں قبضے میں آنے والا یا حاصل ہونے والا.

بَطِیُ الْحِس

دیر میں محسوس ہونے والا

بَطِیُ الحَرَکَت

آہستہ چلنے والا، سست رو

بُطَیْن

چاند کی منزلوں میں سے ایک منزل کا نام جس میں ستارے حمل کے وسط میں اس طرح واقع ہیں جیسے چولہے کے پاکھے اور پچھلا حصہ، بھرنی

بَطِیُ الاِنحِلال

دیر سے حل ہونے والا، آہستہ آہستہ گھلنے والا؛ تاخیر سے زائل ہونے والا.

بَطِیْن

بڑے پیٹ والا، تیندو

بِطّیخ

خربوزہ کھیرا، ککڑی وغیرہ

بَطِیبِ خاطِر

خوشی سے، رضا و رغبت سے، اپنے دل کی خواہش سے، کھلے دل سے

بَطِیخِ اَخضَر

तरबूज़ ।।

نَبض بَطی

سست حرکت کرنے والی نبض ، سست نبض ، نبض ِسریع کی ضد

حَرْکَتِ بَطی

دھیمی جن٘بش ، سست چال.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَطِیُّ الْہَضْم کے معانیدیکھیے

بَطِیُّ الْہَضْم

batii-ul-hazmबती-उल-हज़म

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

بَطِیُّ الْہَضْم کے اردو معانی

صفت

  • دیر میں ہضم ہونے والا، ثقیل

Urdu meaning of batii-ul-hazm

  • Roman
  • Urdu

  • der me.n hazam hone vaala, skel

English meaning of batii-ul-hazm

Adjective

  • (of food) hard to digest, heavy

बती-उल-हज़म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पचाने में कठिन, देर में हज़म होने वाला, भारी

بَطِیُّ الْہَضْم کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَطی

سست، دھیما، مدھم

بَطیُّ الْفَہْم

دیر میں سمجھنے والا، کند ذہن

بَطی الْاَثَر

دیر میں اثر کرنے والا، جو زود اثر نہ ہو

بَطِیُّ الْہَضْم

دیر میں ہضم ہونے والا، ثقیل

بَطِیُ العَمَل

دیر میں عمل کرنے والا، آہستہ آہستہ برسرکار آنے والا.

بَطِیرَہ

(موسیقی) ہندوستانی موسیقی کا ایک ساز

بَطِیُ الْعَقْد

دیرمیں جمع ہونے والا ، دیر میں قبضے میں آنے والا یا حاصل ہونے والا.

بَطِیُ الْحِس

دیر میں محسوس ہونے والا

بَطِیُ الحَرَکَت

آہستہ چلنے والا، سست رو

بُطَیْن

چاند کی منزلوں میں سے ایک منزل کا نام جس میں ستارے حمل کے وسط میں اس طرح واقع ہیں جیسے چولہے کے پاکھے اور پچھلا حصہ، بھرنی

بَطِیُ الاِنحِلال

دیر سے حل ہونے والا، آہستہ آہستہ گھلنے والا؛ تاخیر سے زائل ہونے والا.

بَطِیْن

بڑے پیٹ والا، تیندو

بِطّیخ

خربوزہ کھیرا، ککڑی وغیرہ

بَطِیبِ خاطِر

خوشی سے، رضا و رغبت سے، اپنے دل کی خواہش سے، کھلے دل سے

بَطِیخِ اَخضَر

तरबूज़ ।।

نَبض بَطی

سست حرکت کرنے والی نبض ، سست نبض ، نبض ِسریع کی ضد

حَرْکَتِ بَطی

دھیمی جن٘بش ، سست چال.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَطِیُّ الْہَضْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَطِیُّ الْہَضْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone