تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتاشا" کے متعقلہ نتائج

عَطا

بڑوں کی طرف سے چھوٹوں کو دیا گیا انعام، بخشش، دہش، انعام

عَطائی

جو اپنی خداداد صلاحیت کی بنا پر بغیر کسی استاد یا ماہر کے کوئی فن سیکھ لے، عطا شدہ، عطا کیا ہوا، بخشا ہوا

عَطایا

بخشش، انعام و اکرام، ہدیے، تحفے

عَطا کَرْنا

دینا، بخشنا، مرحمت کرنا

عَطا ہونا

بخشا جانا، عنایت ہونا، مرحمت ہونا

عَطا پاش

بہت زیادہ بخشش کرنے والا، داد و دہش کرنے والا ، بخشش اور کرم کرنے والا ، سخی ، فیاض.

عَطا نامَہ

وہ تحریر جو کسی چیز کو مرحمت کردینے کی بابت سنداً دی جائے جیسے ہبہ نامہ

عَطا بَخْش

سخی، فیاض، کریم

عَطا کَرْدَہ

حاصل شدہ عنایت

عَطا فَرمانا

دینا ، بخشنا، مرحمت کرنا.

عَطائِیَت

عطائی کا کام یا پیشہ

عَطا گُسْتَری

انعام و اکرام عطا کرنا، داد و دہش کرنا.

عَطا پاش خَطا پوش

بخشش اور کرم کرنے والا اور خطاؤں سے درگزر کرنے والا.

عَطائے تَمْغا

بہادری یا کارگزاری خواہ اعلیٰ امتحان پاس کرنے کے صلے میں جو سکہ دیا جائے ؛ جاگیر مرحمت ہونا

عَطا بَخْش و کَرَم گُسْتَر

فیض بخش اور سخی، فیاض

عَطائے خِدْمَت

کسی عہدہ یا ملازمت کا مرحمت فرمانا.

عَطائی نان خَطائی

جو شخص دنیا میں خود سیکھے وہ مزے اڑاتا ہے

عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) آپ کی چیز آپ ہی کو واپس کی جاتی ہے (جب کوئی چیز منھ بناکر ناگواری سے دیجاتی ہے تو اس کو واپس کرتے ہوئے طنزاً بھی کہتے ہیں).

اَطالَ اللہ

(دعائیہ کلمہ) خداے تعالیٰ طویل کرے، بڑھائے

بے عَطا

rewardless

جَدِید عَطا

(قانون) نیا عطا کردہ، دوبارہ بخشی ہوئی (حکومت یا زمین وغیرہ)۔

دانِش عَطا

سخی ، بخشش کرنے والا.

بابِ عَطا

door of reward

دَسْتِ عَطا

فَیاض، بخشش کرنے والا

اِمارَت عَطا کَرنا

to ennoble (a person), give a rank or a title (to someone)

مُہلَت عَطا کَرنا

مہلت دینا ، مہلت بخشنا ، وقت اور اجازت دینا ، ڈھیل دینا ۔

رَہائی عَطا کَرنا

release, set free

اِحْسان و عَطا

benefaction and reward

مَنصَب عَطا کَرنا

مقام ، درجہ یا حیثیت دینا ۔

مَنزِلَت عَطا کَرنا

مرتبہ دینا ، سرفراز کرنا ۔

زِنْدَگی 'عَطا کرنا

زندگی بخشنا

دِل کو دَرْد عَطا کَرنا

ہمدردی پیدا کرنا، رحم کو قوت دینا

صاحِبِ عَطا و نِعَم

سخی ، فیاض.

مُسَلَّمَہ حَیْثِیَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت

locust standi, accepted position, position that gives a right to interfere.

حَقِ مُداخَلَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت

locust standi, accepted position, position that gives a right to interfere.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتاشا کے معانیدیکھیے

بَتاشا

bataashaaबताशा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَتاشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لباب، بلبلہ
  • (مجازاً) بڑی بوند
  • ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کے قوام سے بشکل حباب بنائی جاتی ہے اور اس کے محدب حصے میں ننھے ننھے سوراخ ہوتے ہیں
  • سفید آٹے یا میدے سے بنا ایک قسم کا سموسا
  • ایک قسم کی آتشبازی

صفت

  • ناپائیدار، جلد مٹنے والا

شعر

Urdu meaning of bataashaa

  • Roman
  • Urdu

  • labaab, bulbula
  • (majaazan) ba.Dii buu.nd
  • ek kism kii miThaa.ii jo shukr ke qavaam se bashkal hubaab banaa.ii jaatii hai aur is ke muhaddib hisse me.n nanhe nanhe suuraaKh hote hai.n
  • safaid aaTe ya maide se banaa ek kism ka samosa
  • ek kism kii aatishbaazii
  • naapaaydaar, jalad miTne vaala

English meaning of bataashaa

Noun, Masculine

  • a thing filled with wind, bubble, bubble-like sweetmeat
  • sweetmeat or sugar-cake (of a spongy texture, and hollow within)
  • a kind of samosa prepared with white-flour
  • a kind of firework (a small pomegranate)

Adjective

बताशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुलबुला, बुद्- बुद, बुल्ला
  • एक प्रकार की मिठाई (यह चीनी की चाशनी को टपकाकर बनाई जाती है, टपकने पर पानी के वायुभरे बुलबुले से बन जाने हैं जो जमने पर खोखले और हलके होते है)
  • सफ़ेद आटा या मैदे से बना एक प्रकार का समोसा
  • एक प्रकार की आतशबाजी जो अनार की तरह छूटती है और जिसमें बड़े बड़े फूल से गिरते हैं

विशेषण

بَتاشا سے متعلق دلچسپ معلومات

بتاشا اول مفتوح، دیبی پرشاد سحر بدایونی نے ’’بتاشہ‘‘ کو درست اور’’بتاسہ‘‘ کو غلط بتایا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ’’بتاشہ/بتاشا‘‘ ہی اب عام طور پر بولا جاتا ہے۔ میر نے’’بتاشا‘‘ ہی لکھا ہے ؎ ہائے اس شربتی لب سے جدا کچھ بتاشا سا گھلاجاتا ہے جی ’’آصفیہ‘‘ میں ’’بتاسا‘‘ لکھا ہے اور کہا ہے کہ آج کل ’’بتاشا‘‘ عام ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ’’بتاسا‘‘ بالکل شاذ بھی نہیں۔ یہ ضرورہے کہ ’’بتاسا‘‘ کو الف سے لکھنے اور’’بتاشہ‘‘ کو چھوٹی ہ سے لکھنے کا رواج اب عام ہو رہا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَطا

بڑوں کی طرف سے چھوٹوں کو دیا گیا انعام، بخشش، دہش، انعام

عَطائی

جو اپنی خداداد صلاحیت کی بنا پر بغیر کسی استاد یا ماہر کے کوئی فن سیکھ لے، عطا شدہ، عطا کیا ہوا، بخشا ہوا

عَطایا

بخشش، انعام و اکرام، ہدیے، تحفے

عَطا کَرْنا

دینا، بخشنا، مرحمت کرنا

عَطا ہونا

بخشا جانا، عنایت ہونا، مرحمت ہونا

عَطا پاش

بہت زیادہ بخشش کرنے والا، داد و دہش کرنے والا ، بخشش اور کرم کرنے والا ، سخی ، فیاض.

عَطا نامَہ

وہ تحریر جو کسی چیز کو مرحمت کردینے کی بابت سنداً دی جائے جیسے ہبہ نامہ

عَطا بَخْش

سخی، فیاض، کریم

عَطا کَرْدَہ

حاصل شدہ عنایت

عَطا فَرمانا

دینا ، بخشنا، مرحمت کرنا.

عَطائِیَت

عطائی کا کام یا پیشہ

عَطا گُسْتَری

انعام و اکرام عطا کرنا، داد و دہش کرنا.

عَطا پاش خَطا پوش

بخشش اور کرم کرنے والا اور خطاؤں سے درگزر کرنے والا.

عَطائے تَمْغا

بہادری یا کارگزاری خواہ اعلیٰ امتحان پاس کرنے کے صلے میں جو سکہ دیا جائے ؛ جاگیر مرحمت ہونا

عَطا بَخْش و کَرَم گُسْتَر

فیض بخش اور سخی، فیاض

عَطائے خِدْمَت

کسی عہدہ یا ملازمت کا مرحمت فرمانا.

عَطائی نان خَطائی

جو شخص دنیا میں خود سیکھے وہ مزے اڑاتا ہے

عَطائے تُو بَہ لِقائے تُو

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) آپ کی چیز آپ ہی کو واپس کی جاتی ہے (جب کوئی چیز منھ بناکر ناگواری سے دیجاتی ہے تو اس کو واپس کرتے ہوئے طنزاً بھی کہتے ہیں).

اَطالَ اللہ

(دعائیہ کلمہ) خداے تعالیٰ طویل کرے، بڑھائے

بے عَطا

rewardless

جَدِید عَطا

(قانون) نیا عطا کردہ، دوبارہ بخشی ہوئی (حکومت یا زمین وغیرہ)۔

دانِش عَطا

سخی ، بخشش کرنے والا.

بابِ عَطا

door of reward

دَسْتِ عَطا

فَیاض، بخشش کرنے والا

اِمارَت عَطا کَرنا

to ennoble (a person), give a rank or a title (to someone)

مُہلَت عَطا کَرنا

مہلت دینا ، مہلت بخشنا ، وقت اور اجازت دینا ، ڈھیل دینا ۔

رَہائی عَطا کَرنا

release, set free

اِحْسان و عَطا

benefaction and reward

مَنصَب عَطا کَرنا

مقام ، درجہ یا حیثیت دینا ۔

مَنزِلَت عَطا کَرنا

مرتبہ دینا ، سرفراز کرنا ۔

زِنْدَگی 'عَطا کرنا

زندگی بخشنا

دِل کو دَرْد عَطا کَرنا

ہمدردی پیدا کرنا، رحم کو قوت دینا

صاحِبِ عَطا و نِعَم

سخی ، فیاض.

مُسَلَّمَہ حَیْثِیَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت

locust standi, accepted position, position that gives a right to interfere.

حَقِ مُداخَلَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت

locust standi, accepted position, position that gives a right to interfere.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتاشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتاشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone