تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتانا" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

دَم پاشِیدَگی

(حیاتیات) رک: دم پاشیت

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

شَکَر پاشِیدَگی

(حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لینی ترشے کے بننے کا عمل

ناب پاشِیدْگی

ناب کی تحلیل یا تباہی کا عمل (Dehydrolysis)

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتانا کے معانیدیکھیے

بَتانا

bataanaaबताना

وزن : 122

موضوعات: قیافہ

بَتانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • کہنا ، بیان کرنا.
  • سکھانا ، پڑھانا ، تعلیم دینا ، سمجھانا ، ذہن نشیں کرانا.
  • با خبر کرنا ، آگاہ کرنا .
  • دکھانا ، (اشارۂ حسّی سے).
  • عملی جامع پہنا کر سامنے لانا .
  • ٹالنا ، حیلے حوالے کرنا .
  • ظاہر کرنا ، منکشف کرنا .
  • نفرت کرنا ، آن٘کھوں یا ہاتھوں کے اشارے نیز لہجے سے الفاظ کے مفہوم کی تصویر کشی کرنا (ناچ گانے شعر پڑہنے یا تقریر کونے میں).
  • ٹھیک بنانا ، سزا دینا.
  • بوجھنا، (قیافے یا ذہانت وغیرہ سے).
  • . (مذکورہ مطالب کے علاوہ) اکثر محاورات کا دوسرا جزو جن میں اسم کے ساتھ مل کر مختلف معنی دیتا ہے جیسے : بالا بتانا ، بُتّا بتانا (= دھوکا دینا)، بھاو بتانا (= اداکاری کرنا)، ڈان٘ٹ بتانا (ڈان٘ٹنا)، غّرہ بتانا (ٹال دینا) وغیرہ (ایسے محاورات اپنے اپنے مقام پر درج ہیں).

سنسکرت - اسم، مذکر

  • لوہے کا وہ کڑا جو منھیاری کے پاس ہاتھ کا پیمانہ سمجھنے اور اس کی مدد سے چوڑی چڑھانے کے واسطے رہتا ہے .
  • سونے چان٘دی یا پیتل کی گھن٘گرو دار چوڑی جو عورتیں پہنتی ہیں .
  • ایک دھات کا کڑا جو عورت مرد اپنی کلائی میں پہنتے ہیں.
  • گھوڑے کا گوشہ چشم جس سے اس کی بیماری کا حال معلوم ہوتا ہے .
  • وہ کپڑا ہجو بگڑی بان٘دھتے وقت اس کے بچوں کا خلا پر کرنے کے لئے رکھتے ہیں.
  • پرانی پھٹی پگڑی.
  • امداد .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bataanaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

Sanskrit - Noun, Masculine

  • bracelet or anklet

बताना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • कोई कठिन काम या बात इस प्रकार कर दिखलाना या समझाना कि उससे अनजानों का ज्ञान या योग्यता बढ़े। जैसे-(क) गुरु जी ने अभी तुम्हें व्याकरण का विषय नहीं बताया है। (ख) नौकर ने मालिक को खर्च का हिसाब बताया।
  • कोई बात कहकर किसी को कोई जानकारी या परिचय कराना। जैसे-तुम्हारी नौकरी लगने की बात मुझे उसी ने बताई थी।
  • समझाना, सूचित करना
  • बात करना
  • परिचय कराना
  • कहना; उत्तर देना
  • समझाना
  • ज्ञान कराना
  • सूचित करना; निर्देश या संकेत देना
  • दिखाना; दिखलाना
  • नृत्य और गायन में अंगों की चेष्टा से भाव प्रकट करना
  • आवाज़ देना
  • ख़बर लेना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone