تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَسْتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَسْتَگی کے معانیدیکھیے
بَسْتَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- انقباض خاطر، طبیعت کی افسردگی، گرفتگی (دل وغیرہ کے لیے)
شعر
مرے دل کی گرہ باتیں بنانے سے نہیں کھلتی
کہ مجھ میں بستگی کچھ قفل ابجد سے زیادہ ہے
گردن کے جوڑ پر ترے بوسے کی بستگی
اک لمس اور کان کی لو تک دمک اٹھی
کافی تھا اس کی بستگی کو تو تار کاکل رشتۂ زلف
کر کے اسیر حلقۂ گیسو کیوں اسے بے آرام کیا
English meaning of bastagii
Noun, Feminine
- binding, fastening, shrinking contraction, obstruction constipation
बस्तगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बँधा होना, लगाव, तअल्लुक़, सरल स्वभाव
بَسْتَگی کے مترادفات
بَسْتَگی کے قافیہ الفاظ
بَسْتَگی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَسْتَگی)
بَسْتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔