تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَصِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَصِیر کے معانیدیکھیے
بَصِیر کے اردو معانی
صفت
- بصارت رکھنے والا، صاحب بینش، صاحب نظر، دیدہ ور، بینا
- بصیرت رکھنے والا، دانا، دانشمند، باخبر
اسم، مذکر
- خداے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
شعر
جو بصیر ہو وہ نظر بھی دے مجھے آگہی کا ہنر بھی دے
مگر اب تو میری خبر بھی دے کہ مجھے خود اپنا پتہ نہیں
حق سے طالب دید کے ہوں ہم بصیر ایسے نہیں
ہم کو جو کوتہ نظر سمجھیں وہ نا بینا ہیں آپ
میں نے دیکھی ہے وقت کی کروٹ
مجھ کو دیکھو کہ اک بصیر ہوں میں
English meaning of basiir
Adjective
- all-seeing, discerning, having sight, knowing, perceptive, an attribute of God
Noun, Masculine
- an attribute of God, a characteristic name of God
बसीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- देखने वाला, द्रष्टा, दिव्य दृष्टि वाला
- सही समझ रखने वाला, बुद्धीमान, अक़लमंद
संज्ञा, पुल्लिंग
- भगवान का एक विशिष्ट नाम
بَصِیر کے مترادفات
بَصِیر کے متضادات
بَصِیر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَصِیر)
بَصِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔