تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَشّاش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَشّاش کے معانیدیکھیے
بَشّاش کے اردو معانی
صفت
- ترو تازہ، شگفتہ، خوش، مسرور، ہنس مکھ، خندہ رو
شعر
بد رنگ سی بہار ہے فصل بہار میں
بشاش دل نہیں ہے طبیعت ہری نہیں
تہہ شمشیر قاتل کس قدر بشاش تھا ناسخؔ
کہ عالم ہر دہان زخم پر ہے روئے خنداں کا
کس قدر بشاش ہے اسرار سے خالی نہیں
رنگ میرا اڑ گیا منہ دیکھ کر سوفار کا
English meaning of bashshaash
Adjective
- cheerful, elated, in good spirits, hilarious, vivacious, joyful, delighted
बश्शाश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मगन, आनन्दित, ताज़ा, हर्षत
بَشّاش کے مترادفات
بَشّاش کے متضادات
بَشّاش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَشّاش)
بَشّاش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔