تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَصارَت" کے متعقلہ نتائج

نَنّھا

بہت چھوٹا (بلحاظ ِجسامت یا حجم)

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَصارَت کے معانیدیکھیے

بَصارَت

basaaratबसारत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: بَصَرَ

بَصارَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنکھوں کی روشنی، بینائی کی طاقت، دیکھنے کی قوت

    مثال - آنکھیں بہت خوبصورت سہی بصارت سے محروم ہوں تو انہیں آنکھیں کون کہے

  • فہم، عقل، سمجھ

شعر

English meaning of basaarat

Noun, Feminine

  • sight, power of seeing, vision, the power of seeing with the eyes

    Example - Aankhen bahut khubsoorat sahi basarat se mahroom hon to unhen aankhen kaun kahe

  • understanding, knowledge

बसारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आँखों की रोशनी, आँखों से देखने की शक्ति, दृष्टि, नज़र

    उदाहरण - आँखें बहुत ख़ूबसूरत सही बसारत से महरूम हों तो उन्हें आँखेंं कौन कहे

  • बुद्धी, समझ, दृष्टिकोण, सोच

بَصارَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَصارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَصارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone