تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَصارَتِ زوجی" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَصارَتِ زوجی کے معانیدیکھیے

بَصارَتِ زوجی

basaarat-e-zojiiबसारत-ए-ज़ोजी

اصل: فارسی

وزن : 121222

Roman

بَصارَتِ زوجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بینائی کا ایک عیب جس میں اشیا دو نظر آتی ہیں، احولیت، بھینگا پن، بصارت زوجی.... عام طور پر دونوں آنکھوں کو کسی چیز کی طرف ایک وقت میں قاءم نہ کرسکنے کی وجہ سے ہوئی ہے

Urdu meaning of basaarat-e-zojii

  • biinaa.ii ka ek a.ib jis me.n ashyaa do nazar aatii hain, aholiit, bhengaa pan, basaarat zojii.... aam taur par dono.n aa.nkho.n ko kisii chiiz kii taraf ek vaqt me.n qaa.im na kar sakne kii vajah se hu.ii hai

English meaning of basaarat-e-zojii

Noun, Feminine

  • squint, strabismus

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَصارَتِ زوجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَصارَتِ زوجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone