تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَصارَت دوگانہ" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں بَصارَت دوگانہ کے معانیدیکھیے

بَصارَت دوگانہ

basaarat-dogaanaबसारत-दोगाना

وزن : 122222

Roman

بَصارَت دوگانہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ قوت مکلشفہ جس سے انسان حالت بیداری میں بدرستی ہوش وحواس بعد زمانی و مکانی کے باوجود واقعات اور حادثات دیکھ لیتا ہے درآنجالیکہ وہ اپنے ماحول سے بھی بیخیر نہیں ہوتا.

Urdu meaning of basaarat-dogaana

Roman

  • vo quvvat makalashfaa jis se insaan haalat bedaarii me.n bad ristii hoshohavaas baad zamaanii-o-makaanii ke baavjuud vaaqiyaat aur haadisaat dekh letaa hai daraanjaaliikaa vo apne maahaul se bhii biiKhiir nahii.n hotaa

English meaning of basaarat-dogaana

Noun, Feminine

  • intuition

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَصارَت دوگانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَصارَت دوگانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone