تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْتَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْتَن کے معانیدیکھیے
بَرْتَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برتنا یا معاملات کی کیفیت، برتنے میں آنے والی چیز، برتاو، سلوک، عادت و اطوار
- باسن، ظرف، مٹی دھات جینی یا شیشے وغیرہ کا سامان جس میں پکاتے، کھاتے ہیں، ساز و سامان
شعر
گھر نیا برتن نئے کپڑے نئے
ان پرانے کاغذوں کا کیا کریں
ہونٹ کی سرخی جھانک اٹھتی ہے شیشے کے پیمانوں سے
مٹی کے برتن میں پانی پی کر پیاس بجھایا کر
چکھ رہا تھا میں اک بدن کا نمک
سارے برتن کھلے پڑے ہوئے تھے
English meaning of bartan
बर्तन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दे. बरतन।
- बरतना या व्यवहृत करने का भाव, बरताव, व्यवहार
- भोजन पकाने या खाने के पात्र
- भोजन पकाने या खाने के पात्र, पात्र, भाँड़, भाँड़ा, बरतने में आने वाली चीज़, साज़-ओ-सामान, बासन
- रसोई के स्टील या पीतल के पात्र, जैसे- भगोना, पतीली, थाली आदि।
بَرْتَن کے مترادفات
بَرْتَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْتَن)
بَرْتَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔