تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْشکال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْشکال کے معانیدیکھیے
بَرْشکال کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
-
برسات کا موسم، بارش کال، برسات
مثال - موسم برشکال میں اردلیوں کا برا حال تھا
- مولف 'بہار عجم' کی رائے میں یہ لفظ ہندی یعنی ہندوستانی ہے اور فارسیوں نے اس کا استعمال کیا ہے اور 'ورشا کال' کا مفرس ہے
شعر
مے پئیں برشکال آئی ہے
سبزہ دنیا میں چار سو نکلا
دل پھڑکتا ہے بیجلی کی جوں
ہوئی ہیں آج برشکال انکھیاں
English meaning of barshkaal
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine
- rainy season
- according to the 'Bahar-e-Ajam' it is a Indian originated word and this is Persianised of 'varsha-kaal' (वर्षा-काल)
बर्षकाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
-
बरसात का मौसम, वर्षाकाल
उदाहरण - मौसम बर्शगाल में अर्दलियों का बुरा हाल था
- 'बहार-ए-अजम' के लेखक के विचार में यह हिंदी अर्थात भारतीय शब्द है और फ़ारसियों इसका प्रयोग किया है यह 'वर्षा-काल' का फ़ारासी करण है
بَرْشکال کے متضادات
بَرْشکال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْشکال)
بَرْشکال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔