تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"برق رفتاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں برق رفتاری کے معانیدیکھیے
برق رفتاری کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- بجلی کی طرح تیز چلنا
شعر
سوال ان کے تو اکثر برق رفتاری سے ہوتے ہیں
نکلتا ہے مرے منہ سے جواب آہستہ آہستہ
کہاں ہوگا ٹھکانا برق رفتاری ان کی وحشت کا
کہ وہ منزل کو بھی سنگ رہ منزل سمجھتے ہیں
یہ جو طعنے دے رہی ہے برق رفتاری مجھے
وجد میں آ جاؤں تو پائے نہ میری دھول بھی
English meaning of barq-raftaarii
Persian, Arabic - Feminine
- lightening speed
बर्क़-रफ़्तारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- बिजली की भाँति तेज़ चलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (برق رفتاری)
برق رفتاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔