تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْق پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْق پا کے معانیدیکھیے
بَرْق پا کے اردو معانی
صفت
- بجلی کی طرح تیز دوڑانے یا چلنے والا
شعر
کس قدر تھا برق پا یہ اڑتے لمحوں کا سفر
منزلوں کی گرد تھی اس کے سوا کچھ بھی نہیں
لاکھ آوارہ و آبلہ پا سہی منزلیں تو ہیں قدموں سے لپٹی ہوئی
وہ ہمیں ہیں کہ جب دھن سمائی کبھی برق پا نور رفتار بنتے گئے
وقت کو رنج میں ٹھہرا ہوا پایا ہم نے
برق پا گر اسے راحت میں گزرتے دیکھا
English meaning of barq-paa
Adjective
- lightening-footed
बर्क़-पा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बिजली की तरह तेज़ दौड़ाने या चलने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْق پا)
بَرْق پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔