تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْق طُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْق طُور کے معانیدیکھیے
بَرْق طُور کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تجلیات الٰہی کی وہ بجلی جوحضرت موسٰی کوکوہ طورپراَرِنی (مجھے اپنا جلوہ دکھادے) کی التجاکرنےکےبعدنظرآئی تھی اور جس کی تاب نہ لاکروہ بیہوش ہوگئے تھے
شعر
ہم سے ملتی ہے برق طور کو داد
وہ تبسم نواز ہیں ہم لوگ
طالبؔ اگر نظر نہ ہو پامال خواہشات
ہر لمعہ برق طور ہے حسن مجاز کا
او برق طور تا بہ کجا لن ترانیاں
پتھرا گئیں ہیں آنکھیں مرے انتظار میں
English meaning of barq-e-tuur
Noun, Feminine
- lightening on Toor mountain-allusion
बर्क़-ए-तूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिव्य प्रकाश की वह रौशनी जिसको पैगंबर मूसा ने तूर पहाड़ पर दखने की इच्छा में ईशवर से प्रार्थना करते हुए कहा था कि (मुझे अपनी महिमा दिखाओ) मिन्नत करने के बाद उसे देखाया गया जिसे देखकर वह बेहोश हो गए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْق طُور)
بَرْق طُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔