تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْق اَندْاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْق اَندْاز کے معانیدیکھیے
بَرْق اَندْاز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اسم کیفیت، برق اندازی
- بجلی گرانے یا پھینکنے والا
- چوکیدار، عدالت یا پولیس کا سپاہی، بندوقچی جو پاسبانی کے لیے متعین ہو، برق انداز
شعر
برق انداز نہ کس طرح کروں نالۂ گرم
جان بیتاب ہے بجلی کی طرح تڑ پانی
نہ ہوتے اہل دل اہل ستم جانے کہاں جاتے
یہ برق انداز جلوے آگ برسانے کہاں جاتے
English meaning of barq-andaaz
Persian, Arabic - Adjective
- lightning-thrower, matchlock-man musketeer, fire-eater
- messenger of court bailiff, soldier armed with a matchlock, guard of a police station, sentinel
बर्क़-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْق اَندْاز)
بَرْق اَندْاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔