تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْق آسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْق آسا کے معانیدیکھیے
بَرْق آسا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بہت تیز اور تند خو
شعر
بادلوں کی طرح آیا برق آسا چل دیا
چاند کی مانند شب بھر تو ٹھہر جاتا کوئی
والیان چمن نہیں واقف
برق آسا ہر آشیانہ ہے
رلایا کبھوں مجھ کو مانند ابر
کبھوں برق آسا ہنسایا مجھے
English meaning of barq-aasaa
Persian, Arabic - Adjective
- very fast and quick
बर्क़-आसा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बहुत तेज़ और त्वरित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْق آسا)
بَرْق آسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔