تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْنا و پِیر" کے متعقلہ نتائج

اَسْلاف

اگلے زمانے کے لوگ، قدما، پرکھے، (مرے ہوئے) باپ دادا پر دادا وغیرہ، مورث

اَسْلاف پَرَسْت

قدما کے قول و فعل طور طریقے اور رسم و رواج وغیرہ کو واجب العمل سمجھنے والا، اگلے لوگوں کی ہر بات اور ہر عمل کو عظیم خیال کرنے والا، جیسے: اسلاف پرست نئے زمانے کے مغربی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْنا و پِیر کے معانیدیکھیے

بَرْنا و پِیر

barnaa-o-piirबरना-ओ-पीर

وزن : 22221

Roman

بَرْنا و پِیر کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • بالے بوڑھے مرد عورت سب، عوام، عام لوگ

Urdu meaning of barnaa-o-piir

Roman

  • baale buu.Dhe mard aurat sab, avaam, aam log

English meaning of barnaa-o-piir

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • children, young, old aged, men, women, public, common people

बरना-ओ-पीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाले बूढ़े मर्द औरत सब, अवाम, आम लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسْلاف

اگلے زمانے کے لوگ، قدما، پرکھے، (مرے ہوئے) باپ دادا پر دادا وغیرہ، مورث

اَسْلاف پَرَسْت

قدما کے قول و فعل طور طریقے اور رسم و رواج وغیرہ کو واجب العمل سمجھنے والا، اگلے لوگوں کی ہر بات اور ہر عمل کو عظیم خیال کرنے والا، جیسے: اسلاف پرست نئے زمانے کے مغربی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْنا و پِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْنا و پِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone