تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْخاسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْخاسْت کے معانیدیکھیے
بَرْخاسْت کے اردو معانی
صفت
-
ختم، بند
مثال - جب دفتر برخاست ہوا اور لوگ اپنے اپنے گھروں کو چلے یہ بھی ان کے ساتھ ہو لیے۔
-
(ملازمت) سے برطرف، علیحدہ، موقوف، الگ (کرنا، ہونا کے ساتھ)
مثال - برخاست ملازموں کو بحال کر دیا گیا ہے
اسم، مذکر
- برخاستن مصدر سے اٹھنا، اٹھنے کا عمل، اٹھ کر چلے جانے کی کیفیت، اقدام یا عمل
- مجلس یا شوریٰ کا اختتام
- موقوفی، برطرفی، بند یا ختم ہونے کا عمل
شعر
محفل برخاست ہے پتنگے
رخصت شمعوں سے ہو رہے ہیں
اس نے کب برخاست اے دل محفل معراج کی
کس سے پوچھوں رات کم تھی یا سوا تھی میں نہ تھا
عہدۂ عشق سے برخاست ہم اس دنیا میں
خاک کی خلد مکانی کے لیے آئے ہیں
English meaning of barKHaast
Adjective
Noun, Masculine
- rising up
- breaking up or closing (of a court or office), rising up (of meeting) adjourned
बरख़ास्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
संज्ञा, पुल्लिंग
- उठने की क्रिया, उठ कर चले जाने की अवस्था, उठाना
- सभा का समापन, स्थगन, भंग करना
بَرْخاسْت کے مترادفات
بَرْخاسْت کے متضادات
بَرْخاسْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْخاسْت)
بَرْخاسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔