تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرکَت" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائش تن

بدنی راحت، جسمانی راحت

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

بَآسائِش

آرام سے، چین سے

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرکَت کے معانیدیکھیے

بَرکَت

barkatबरकत

نیز - بَرَکَت

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: بَرَکات

بَرکَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • (نعمت دولت عمر وغیرہ کی) افزائش، زیادتی، ترقی (بیشتر وہ جو تائید الٰہی سے ہو)
  • نیکی یا نیک بختی کا خوشگوار اثر یا نتیجہ
  • نیک بختی، نصیب وری، سعادت
  • (مجازاً) فیض، صدقہ یا طفیل
  • (خرچ ہوجانے کی وجہ سے) ختم
  • خالی ہاتھ ہونے کی کیفیت، پاس کچھ نہ ہونے کی صورت حال، ناداری (’ہے‘ کے ساتھ مستعمل)
  • (تُلائی) ایک (نیک شگون کیلئے تولنے والوں کا روزمرہ ’ہے‘ کے ساتھ مستعمل)
  • ترقی، اوج
  • نیک فالی، خوش طالعی، مبارکی، نیکی یا نیک بختی کا خوشگوار اثر یا نتیجہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of barkat

Noun, Feminine, Singular

  • abundance, increase
  • prosperity
  • good fortune, auspiciousness
  • blessing, divine blessing, divine grace
  • (Metaphorically) grace, offering
  • inherent prosperity which produces success or abundance (the word is also commonly used in weighing grain, in place of the number 'one')

बरकत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • (धन-दौलत, आयु आदि की) बढ़ती, बढ़ोतरी, ज़ियादती (ईश्वर की ओर से गुप्तरूप में धन आदि की बढ़ोतरी)
  • सौभाग्यशीलता, इश्वरानुग्रह, सुख का अनुकूल प्रभाव या परिणाम
  • सौभाग्य, मांगलिकता, ख़ुश-क़िस्मती
  • (लाक्षणिक) प्रसाद, कृपा, जैसे: यह सब आपके कदमों की बरकत है कि आपके आते ही रोगी अच्छा हो गया, (कभी कभी यह शब्द व्यंग्य रूप से भी बोला जाता है), जैसे: यह आपके क़दमों की ही बरकत है कि आपके आते ही सब लोग उठ खड़े हुए)
  • (व्यय हो जाने के कारण से) समाप्ति, अंत, (साधारणतः गृहस्थी में लोग यह कहना कुछ अशुभ समझते हैं कि अमुक वस्तु समाप्त हो गई, और उसके स्थान पर इस शब्द का प्रयोग करते हैं) जेसे: आजकल घर में अनाज की बरकत है
  • (तुलाई) एक की संख्या, (साधारणतः लोग गिनती के आरंभ में एक के स्थान में शुभ या वृद्धि की कामना से इस शब्द का प्रयोग करते हैं), जैसे: बरकत, दो, तीन, चार, पाँच आदि
  • तरक़्क़ी, उन्नति, कल्याण, बहबूद
  • वह बधा हुआ पदार्थ या धन आदि जो इस विचार से पीछे छोड़ दिया जाता है कि इसमें ओर वृद्धि हो

بَرکَت کے مرکب الفاظ

بَرکَت سے متعلق دلچسپ معلومات

برکت عربی کے بہت سے چار حرفی لفظ ہیں جو اردو میں تائے مستتار یا ہائے ہوز پر ختم ہوتے ہیں۔ عربی میں ایسے تمام لفظوں کے حرف دوم پر حرکت ہے۔ مثلاً: بَرَکت؛ ثَمَرہ؛ جَذَبہ؛ حَرَکت؛ دَرَجہ؛ صَدَقہ؛ طَبَقہ؛ وغیرہ۔ ان سب لفظوں میں حرف دوم مفتوح ہے۔ اسی طرح کا ایک لفظ ’’کلمہ‘‘ بھی ہے، لیکن وہاں حرف دوم مکسور ہے۔ اردو میں یہ سب الفاظ بسکون دوم بولے جاتے ہیں، اور یہی صحیح ہے۔ اگر کوئی ازروئے احتیاط حرف دوم کو متحرک لکھتا ہے تو اسے غلط نہ کہیں گے، لیکن حرف دوم کو متحرک لکھنے/بولنے پرمصر ہونا دانش مندی نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرکَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرکَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone