تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْہَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْہَم کے معانیدیکھیے
بَرْہَم کے اردو معانی
صفت
- پریشان، آشفتہ، منتشر
- خفا، ناراض، مشتعل، غضبناک
- الٹ پلٹ، تہہ و بالا، بے ترتیب
وضاحتی ویڈیو
شعر
تجھ سے برہم ہوں کبھی خود سے خفا
کچھ عجب رفتار ہے تیرے بغیر
نہ ہو برہم جو بوسہ بے اجازت لے لیا میں نے
چلو جانے دو بیتابی میں ایسا ہو ہی جاتا ہے
زندگی سے زندگی روٹھی رہی
آدمی سے آدمی برہم رہا
English meaning of barham
Adjective
- angry, enraged, cross, displeased
- angry, vexed, inflamed
- confused, disarranged, disarrayed, discomposed, out of gear, messy, topsy-turvy
बरहम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आक्रोशित, ग़ुस्से में, नाराज़
- जिसे क्रोध आ गया हो। क्रुद्ध।
- भड़का हुआ। उत्तेजित। क्षुब्ध।
- अस्त-व्यस्त, तितर-बितर, क्रुद्ध, नाराज़, अप्रसन्न, खफ़ा, उलझा हुआ।
- उथल-पुथल करना, बिगाड़ना,
- तितर-बितर, अस्त-व्यस्त, खफ़ा, उलझा हुआ, क्रुद्ध, नाराज, अप्रसन्न ।
- क्षुब्ध; परेशान
- इधर-उधर बिखरा हुआ; बेतरतीब
بَرْہَم کے مترادفات
بَرْہَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْہَم)
بَرْہَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔