تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برگشتہ طالع" کے متعقلہ نتائج

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

داخِلِ حَوالات کرنا

ہاوَل تاوَل

رک : ہابڑ لابڑ ؛ جلدی ۔

ہَوا اُلٹی چَلنا

حالات تبدیل ہونا ، زمانے کا رُخ بدلنا ، ساکھ جاتی رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں برگشتہ طالع کے معانیدیکھیے

برگشتہ طالع

bargashta-taale'बरगश्ता-ताले'

وزن : 22222

برگشتہ طالع کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بد بخت، بد نصیب، بد قسمت

    مثال - اس برگشتہ بخت کو سیاست گاہ میں حاضر کرو۔

English meaning of bargashta-taale'

Persian, Arabic - Adjective

  • turning over of fortune, unfortunate

बरगश्ता-ताले' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बुरा भाग्य, अभागा, दुर्भाग्य, बदक़िस्मत, जिसके दिन प्रतिकूल हों, हतभाग्य

    उदाहरण - उस बरगश्ता बख़्त को सियासत-गाह में हाज़िर करो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (برگشتہ طالع)

نام

ای-میل

تبصرہ

برگشتہ طالع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone