تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرْف باری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْف باری کے معانیدیکھیے
بَرْف باری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بخارات کے آبی ذرات جم کر زمین پر گرنا، برف گرنا، برف پڑنا
شعر
تری یاد کی برف باری کا موسم
سلگتا رہا دل کے اندر اکیلے
پرندے بے قراری میں
مسلسل برف باری میں
ٹھٹھر گیا ہے بدن سب کا برف باری سے
دہکتا کھولتا آتش فشاں تلاش کرو
English meaning of barfbaarii
Noun, Feminine
- snowfall
बर्फ़बारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बर्फ़ गिरना, बर्फ़ पड़ना, हिमपात
بَرْف باری کے مترادفات
بَرْف باری سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرْف باری)
بَرْف باری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔