تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْف پُوْش" کے متعقلہ نتائج

بَرْف

جما ہوا پانی

بَرْف تودَہ

برف کی چٹان

بَرْف ہونا

نہایت سرد ہونا

بَرْف خانَہ

وہ کارخانہ جہاں مشینوں سے پانی کو جما کر سلوں کی شکل میں باہر نکالا جاتا ہے

بَرْف پَرْوَرْدَہ

جسے برف میں سرد کیا گیا ہو، برف میں لگایا ہوا، برف میں ٹھنڈا کیا ہوا، برفیلا

بَرْف کا نُقْطَہ

تھرما میٹر کے دو معیاری درجوں میں سے نیچے کا درجہ، نقطہّ انجماد

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

بَرْف باری

بخارات کے آبی ذرات جم کر زمین پر گرنا، برف گرنا، برف پڑنا

بَرْفی

ایک قسم کی مٹھائی جو ماوے سے بنائی جاتی اور برف کی طرح سفید ہوتی ہے

بَرْف پُوْش

برف میں ڈھکا ہوا، جو برف سے ڈھکا ہوا ہو

بَرْفِیلا

جہاں بہت برف گرتی ہو، نہایت سرد، بہت ٹھنڈا

بَرْفاب

ٹھنڈا پانی یا وہ پانی جو برف کے پگھلنے سے نکلتا اور اس وجہ سے بہت سرد ہوتا ہے

بَرْفِیلی

برفیلا کی تالیف

بَرْفانا

برف کی طرح ٹھنڈا کرنا ، جیسے : آج کے اترے ہوئے سب آم بر فانے کے لیے آئس فیکڑی میں دہیتے آنا .

بَرْفَانی

برف کی طرف منسوب، بہت سرد، برف کا، برف کے علاقے کا، برفیلی

بَرْف سا

بَرْف فَروش

بَرْف زَدی

نقصان جو برف گرنے زراعت کو پہنچْے

بَرْفِیں

رک ، برفیلا

بَرْف کوری

برفانی علاقے کی برودت سے بصارت کے زائلی متاثر ہونے کی کیفیت.

بَرْف پِینا

برف کا پانی پینا

بَرْفِسْتانی

برفستان (رک) سے منسوب: برف کے علاقے کا.

بَرْفِسْتان

وہ علاقہ جس کی زمین اور پانی سب برف ہی برف ہو، جہاں برف زیادہ پڑتی ہو، برفیلا علاقہ

بَرْف گَلْنا

سردعلاقے میں گری یا جمی ہوئی برف کی چٹانوں کا پگھلنا اور پانی ہو کر بہنا

بَرْف گِرْنا

برف باری ہونا، برف پڑنا، ژالہ باری ہونا

بَرْف کَٹْنا

بہت ذیادہ سردی پڑنا؛ پہاڑوں میں گری ہوئی برف کا پگھل پگھل کر بہنا جس سے سردی بہت بڑھ جاتی ہے.

بَرْف جَمْنا

کسی مائع ک مقرر طریقے سے جمایا جانا یا پانی وغیرہ کا خود بخود سردی سے جم جانا.

بَرْف گُھلنا

بَرْف کی سِل

کارخانے میں جمائی ہوئی یا پہاڑوں اور دریاوؑں وغیرہ میں موسم کی برودت سےجمی ہوئی برف کی چٹان

بَرْف بَرَسْنا

برف باری ہونا، برف گرنا، برف پڑنا، ژالہ باری ہونا

بَرْف پِگَھلْنا

بَرْف کا دَریا

گلیشیر، جب پہاڑوں پر برف بہت ہوجاتی ہے تو اپنے بوجھ سے نیچے کی طرف چلنے لگ جاتی ہے یہاں تک کہ ایسی جگہ پہونچ جاتی ہے جہاں پانی ہو جاتی ہے، یہ برف رواں برف کا دریا کہلاتی ہے

بَرْف کی کَھتّی

رک: برف کا ذخیرہ / کْتھا

بَرْف کی قُفْلی

ٹین یا مٹی کی ڈبیا یا ڈبا (بیشتر گاو دم) جس میں دودھ یا شربت کی برف جماتے ہیں .

بَرْف کا کَھنّا

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

بَرْف میں لَگانا

کسی چیز کو برف میں رکھ کر ٹھنڈا کرنا، مائع چیزوں کو برف میں رکھ کر جمانا

کوہِ بَرْف

پِنْڈا بَرْف ہونا

جسم ٹھنڈا پڑ جانا (خوف یا کسی اور وجہ سے)

خُشْک بَرْف

(سائنس) مصنوعی بارش کے تجربہ میں کام آنے والی گیس ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ

شیرِ بَرْف

برف کا شیر جو سرد ملکوں میں بچے سردیوں میں بناتے ہیں

خُونی بَرْف

نقصان دہ ژالہ باری ۔

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْف پُوْش کے معانیدیکھیے

بَرْف پُوْش

barf-poshबर्फ़-पोश

اصل: فارسی

وزن : 2121

بَرْف پُوْش کے اردو معانی

صفت

  • برف میں ڈھکا ہوا، جو برف سے ڈھکا ہوا ہو
  • (مجازاً) سرد، نہایت سرد

شعر

English meaning of barf-posh

Adjective

  • clad in snow, snow-covered, snow-capped
  • ( Metaphorically) cold, very cold, chill

बर्फ़-पोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो बर्फ से ढका हो, बर्फ़ में ढका हुआ، हिमाच्छादित
  • ( लाक्षणिक) ठंडा, बहुत ही ठंडा, शीतल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْف پُوْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْف پُوْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words