تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرداشْتَہ دِل" کے متعقلہ نتائج

اِشْفاق

(لفظاً) مہربان ہونا

اِشْفاق اَن٘گیز

جس کو دیکھ کر رحم آئے .

اِشْفاقُ الْعامَّہ

(تصوف)' معاصی سے اجتناب کرنا '.

اِشْفاقُ المُرِیْد

(تصوف) ' قلب کو خواطر سے نگاہ رکھنا '

اَشْفاق

لطف یا الطاف، عنایت یا عنایات، مہربانی یا مہربانیاں

اَشْفاق نامَہ

کسی دوست یا بزرگ کا خط، (خصوصاً) وہ خط جو حکومت یا حکمران کی جانب سے ہو

اَشْفَق

زیادہ مہربان، اوروں سے یا سب سے زیادہ شفیق

عَمِیمُ الْاَشْفاق

سب پر یکساں مہربانی کرنے والا، سب پر عنایت کرنے والا، سب کی غم خواری کرنے والا، سب کے ساتھ محبت سے پیش آنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرداشْتَہ دِل کے معانیدیکھیے

بَرداشْتَہ دِل

bardaashta-dilबर्दाश्ता-दिल

اصل: فارسی

Roman

بَرداشْتَہ دِل کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

Urdu meaning of bardaashta-dil

Roman

  • vo jis ka dil kisii amar ya shaiy se uchaaT ho jaaye, uktaayaa hu.a, bezaar, betaalluq, udaas

English meaning of bardaashta-dil

Adjective

  • disheartened, sad, uneasy, dissatisfied

बर्दाश्ता-दिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसने अपना मन किसी चीज़ से उठा लिया हो, बेतअल्लुक़, रिक्त, खिन्न, उदास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْفاق

(لفظاً) مہربان ہونا

اِشْفاق اَن٘گیز

جس کو دیکھ کر رحم آئے .

اِشْفاقُ الْعامَّہ

(تصوف)' معاصی سے اجتناب کرنا '.

اِشْفاقُ المُرِیْد

(تصوف) ' قلب کو خواطر سے نگاہ رکھنا '

اَشْفاق

لطف یا الطاف، عنایت یا عنایات، مہربانی یا مہربانیاں

اَشْفاق نامَہ

کسی دوست یا بزرگ کا خط، (خصوصاً) وہ خط جو حکومت یا حکمران کی جانب سے ہو

اَشْفَق

زیادہ مہربان، اوروں سے یا سب سے زیادہ شفیق

عَمِیمُ الْاَشْفاق

سب پر یکساں مہربانی کرنے والا، سب پر عنایت کرنے والا، سب کی غم خواری کرنے والا، سب کے ساتھ محبت سے پیش آنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرداشْتَہ دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرداشْتَہ دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone