تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْداشْت" کے متعقلہ نتائج

نَقِیض

توڑنے والا، عمارت گرانے والا

نَقِیض بَننا

مخالف ہو جانا نیز متضاد بن جانا ، برعکس ہو جانا

نَقِیض ہونا

مخالف ہونا ، برعکس ہونا ، مقابل ہونا ؛ متضاد ہونا ۔

نَقِیضِ باہَمی

باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

نَقِیضَین

وہ اشیا ، امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ، دو مخالف چیزیں (جن کا یکجا ہونا ممکن نہ ہو) ، ضدیں ۔

نَقض

توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل

ناقِض

توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔

نَقائِض

نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔

نَقّاض

عہد شکنی ، وعدہ خلافی نیز اختلاف (رک) نقض ۔

عَکْسِ نَقِیض

(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .

نَقض عادَت

عادت کے برخلاف کرنا

نَقْضِ عَہْد

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا، اقرار و پیمان توڑ ڈالنا، وعدہ خلافی، عہد شکنی، پیمان شکنی، نقض معاہدہ

نَقضِ اَشِعَّہ

شعاعوں کی ٹوٹ پھوٹ ، شعاعوں کا ٹوٹنا ۔

نَقْض کَرنا

عہد توڑنا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

نَقضِ بَیعَت

بیعت کرکے پھرجانا ، بیعت کو توڑنا یا ختم کرنا ۔

نَقْضِ ظَہْر

پیٹھ توڑنا ، پشت توڑنا ، کمر کو جھکا دینا ۔

نَقض اَمن

امن عامّہ کا بگاڑ، امن و امان میں خلل، جھگڑا، فساد، بلوہ

ناقِضِین

ناقض (رک) کی جمع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْداشْت کے معانیدیکھیے

بَرْداشْت

bardaashtबर्दाश्त

نیز : برداشت

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

بَرْداشْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

    مثال رقیباں کے ستم دل میں کیے برداشت تب جاناکہ دیوانہ بھی اپنے کام میں ہشیار ہوتا ہے (۱۷۱۸ دیوان آبرو (د)، ۵۷) آنحضرت کے ابتدای پیرووں نے صبر و استقلال سے ظلم و ستم اور جلاوطنی کی برداشت کی. (۱۸۷۴ تحقیق الجہاد، مقمہ، ۷۳)

  • اٹھ جانے اور چھٹی پانے کا عمل
  • سودے سلف کی اچاپت
  • ذخیرہ رسد و سامان، اسٹور
  • جانوروں کی دیکھ بھال، خبر گیری اور تیمارداری

شعر

Urdu meaning of bardaasht

Roman

  • jhelne ka amal, sahaar, tahammul, sabr-o-zabat, santokh
  • uTh jaane aur chhuTTii paane ka amal
  • saude salaf kii uchchaa pat
  • zaKhiiraa rasad-o-saamaan, sTor
  • jaanavro.n kii dekh bhaal, Khabargiirii aur tiimaaradaarii

English meaning of bardaasht

Noun, Feminine

बर्दाश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सहन करने का भाव, सहन करने की शक्ति, सहनशीलता, सहन, धीरज, संयम

    उदाहरण कहते हैं कि ज़ुल्म बरदाश्त करना गोया ज़ुल्म में हाथ बटाना है

  • उठ जाने और छुट्टी पाने का काम
  • सौदे-सुलफ़ की उचापत

    विशेष सौदा-सुलफ़= बाज़ार से ख़रीदी जाने वाली वस्तुएँ, बाज़ार से खरीदा जाने वाला किराने का सामान, खाने-पीने की चीज़ें उचापत= बनिए का हिसाब-किताब, जो चीज़ बनिए के यहाँ से उधार ली जाए, उठान, लेखा, उधार का लेनदेन, क़र्ज़ के तौर पर, चालू खाते में

  • सामग्री का भंडार-गृह, स्टोर
  • जानवरों की देखभाल, ख़बर-गीरी और रोगी की सेवा का कार्य

    विशेष ख़बर-गीरी= किसी की खबर लेते रहने अर्थात् उसकी देख-रेख करते रहने का काम या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقِیض

توڑنے والا، عمارت گرانے والا

نَقِیض بَننا

مخالف ہو جانا نیز متضاد بن جانا ، برعکس ہو جانا

نَقِیض ہونا

مخالف ہونا ، برعکس ہونا ، مقابل ہونا ؛ متضاد ہونا ۔

نَقِیضِ باہَمی

باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

نَقِیضَین

وہ اشیا ، امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ، دو مخالف چیزیں (جن کا یکجا ہونا ممکن نہ ہو) ، ضدیں ۔

نَقض

توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل

ناقِض

توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔

نَقائِض

نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔

نَقّاض

عہد شکنی ، وعدہ خلافی نیز اختلاف (رک) نقض ۔

عَکْسِ نَقِیض

(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .

نَقض عادَت

عادت کے برخلاف کرنا

نَقْضِ عَہْد

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا، اقرار و پیمان توڑ ڈالنا، وعدہ خلافی، عہد شکنی، پیمان شکنی، نقض معاہدہ

نَقضِ اَشِعَّہ

شعاعوں کی ٹوٹ پھوٹ ، شعاعوں کا ٹوٹنا ۔

نَقْض کَرنا

عہد توڑنا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

نَقضِ بَیعَت

بیعت کرکے پھرجانا ، بیعت کو توڑنا یا ختم کرنا ۔

نَقْضِ ظَہْر

پیٹھ توڑنا ، پشت توڑنا ، کمر کو جھکا دینا ۔

نَقض اَمن

امن عامّہ کا بگاڑ، امن و امان میں خلل، جھگڑا، فساد، بلوہ

ناقِضِین

ناقض (رک) کی جمع ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْداشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْداشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone