تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْچھی جِگَر کے پار ہونا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْچھی جِگَر کے پار ہونا کے معانیدیکھیے

بَرْچھی جِگَر کے پار ہونا

barchhii jigar ke paar honaaबरछी जिगर के पार होना

محاورہ

مادہ: بَرْچھی

Roman

بَرْچھی جِگَر کے پار ہونا کے اردو معانی

  • نہایت اذیت پہنچنا یا صدمہ ہونا (عموماً دل یا جگروغیرہ کےساتھ مستعمل)

Urdu meaning of barchhii jigar ke paar honaa

Roman

  • nihaayat aziiyat pahunchnaa ya sadma honaa (umuuman dil ya jigar vaGaira kesaath mustaamal

English meaning of barchhii jigar ke paar honaa

  • be stricken by a lance, be stricken with grief

बरछी जिगर के पार होना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक कष्ट या आघात (आमतौर पर दिल या जिगर, आदि के साथ प्रयोग किया जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْچھی جِگَر کے پار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْچھی جِگَر کے پار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone