تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب" کے متعقلہ نتائج

گَزَنْد

دکھ، تکلیف، رنج، مصیبت

گَزَنْد ہونا

تکلیف ہونا ، ایذا ہونا، صدمےہونا

گَزَنْد پَہُنچْنا

گزند پہنچانا کا لازم، دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْد پَہنچانا

کسی قسم کا صدمہ جان ومال اور آبرو کے متعلق پہنچانا

گَزَنْد پَہونچنا

دکھ یا صدمہ پہنچنا، تکلیف یا اذیت دینا، آزار یا پریشانی میں مبتلا کرنا

گَزَنْد پَہُپنچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْد پَہونچانا

کسی کو صدمہ ، دکھ یا رنج پہنچانا ، زخم لگانا .

گَزَنْدَگی

کاٹنے یا ڈنک مارنے کی حالت، صدمے پہنچانا

گَزَنْد آنا

(کسی پر) رنج یا صدمہ طاری ہونا ، تکلیف پہنچنا .

گَزَنْد دینا

رک : گزند پہنچانا .

گَزَنْد رَساں

دُکھ تکلیف یا صدمے پہنچانے والا، آزار پہنچانے والا، نقصان پہنچانے والا

گَزَنْد اُٹھانا

تکلیف ، دکھ ، رنج برداشت کرنا ، صدمہ سہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب کے معانیدیکھیے

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

barbaadii-e-bint-e-'enabबर्बादी-ए-बिंत-ए-'एनब

وزن : 22222212

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • انگوری شراب کے باعث بربادی
  • انگورکی بیٹی کی وجہ سے ویرانی
  • شراب کی وجہ سے تباہی

English meaning of barbaadii-e-bint-e-'enab

Persian, Arabic

  • Destruction of the daughter of grape
  • ruined by wine
  • Desolation because of the daughter of the vine
  • Destruction caused by alcohol
  • ruined by daughter of grape or wine

बर्बादी-ए-बिंत-ए-'एनब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • अंगूर की बेटी का विनाश
  • शराब के कारण विनाश
  • शराब से बर्बादी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone