تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرباد" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرباد کے معانیدیکھیے

بَرباد

barbaadबर्बाद

اصل: فارسی

وزن : 221

بَرباد کے اردو معانی

صفت

  • اجاڑ، تباہ، ویران، خراب، نیست و نابود

    مثال - اس بار ایسا سیلاب آیا کہ سارا گاؤں برباد ہو گیا کچھ بھی باقی نہیں بچا

  • ہوا پر یا فضا میں اڑا ہوا، آوارہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of barbaad

Adjective

  • ruined, wasted, misapplied, squandered

    Example - Is aisa sailab aaya ki sara ganv barbad ho gaya kuchh bhi baqi nahin bacha

  • given to the wind, thrown or cast away
  • (Colloquial) ravaged, plundered, despoiled
  • bankrupt
  • unsuccessful, failed
  • (Building) laid waste, destroyed, undone
  • unsuccessful, abortive

बर्बाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उजाड़, नष्ट, वीरान, ख़राब, विध्वस्त और विनाश हो जाना

    उदाहरण - इस बार ऐसा सैलाब आया कि सारा गाँव बर्बाद हो गया कुछ भी बाक़ी नहीं बचा

  • हवा पर या वातावरण में उड़ा हुआ, आवारा

بَرباد کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرباد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرباد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone