تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَراہِ راسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَراہِ راسْت کے معانیدیکھیے
بَراہِ راسْت کے اردو معانی
فعل متعلق
- سیدھا، بلا واسطہ، بغیر کسی ذریعے کے
شعر
براہ راست اثر ڈالتے ہیں سچے بول
کسی دلیل سے منوانے تھوڑی ہوتے ہیں
براہ راست نہ چھونا کبھی وہ شعلۂ طور
ذرا ذرا سا اسے استعارہ کر کے لاؤ
غم سے اب ہوگی براہ راست میری گفتگو
دوستو تیمار دارو غم گسارو تخلیہ
बराह-ए-रास्त के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सीधे तौर पर, जिससे काम हो सीधा उसी से, बगै़र किसी ज़रिये के
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَراہِ راسْت)
بَراہِ راسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔