تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرائے نام" کے متعقلہ نتائج

غافِل

غفلت کرنے والا، بے پروا، بے فکر، غیر متوّجہ

غافِلَہ

غافِل (رک) کی تانیث .

غافِل ہونا

fall into oblivion, become oblivious (to)

غافِل رَہنا

remain oblivious (to)

غافِل ہو کَر سونا

sleep soundly

غافِلو

negligent, neglectful

غافِلی

غفلت، بے پروائی، لاعلمی

غافِلاں

negligent-plural

غافِلِیَّت

غافل ہونا ، بے خبر رہنا ، غفلت میں رہنا .

غافِلانِ جَہاں

negligent of world

غافِلِ خواب

oblivious of dream

غافِلِ مَنْزِل

negligent, careless of destination

غافِلِ غَیرَت

Negligent of self-respect, dignity, shame

یاد سے غافِل ہو جانا

خیال یا دھیان نہ رکھنا، بھول جانا

حاضِر مارے ، غافِل روئے

موجود آدمی کو کچھ نہ کچھ مل جاتا ہے غیر حاضر کو کچھ نہیں ملتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرائے نام کے معانیدیکھیے

بَرائے نام

baraa.e-naamबराए-नाम

اصل: فارسی

وزن : 12221

Roman

بَرائے نام کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تھوڑا سا، بہت قلیل
  • فرضی، نام کو، دکھانے کے لیے، گنتی گنانے کو

شعر

Urdu meaning of baraa.e-naam

Roman

  • tho.Daa saa, bahut qaliil
  • farzii, naam ko, dikhaane ke li.e, gintii ginaane ko

English meaning of baraa.e-naam

Adverb

बराए-नाम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • नाममात्र को, थोड़ा सा, कहने भर को
  • फ़र्ज़ी, नाम को, दिखाने के लिए

بَرائے نام کے مترادفات

بَرائے نام سے متعلق دلچسپ معلومات

برائے نام اس فقرے کو’’براہ نام‘‘ سے نہیں بدل سکتے، جیسا کہ ’’براہ کرم‘‘ اور ’’برائے کرم‘‘ کا معاملہ ہےکہ دونوں ٹھیک ہیں۔ لیکن یہاں’’برائے‘‘ ہی درست ہے، ’’براہ‘‘ نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غافِل

غفلت کرنے والا، بے پروا، بے فکر، غیر متوّجہ

غافِلَہ

غافِل (رک) کی تانیث .

غافِل ہونا

fall into oblivion, become oblivious (to)

غافِل رَہنا

remain oblivious (to)

غافِل ہو کَر سونا

sleep soundly

غافِلو

negligent, neglectful

غافِلی

غفلت، بے پروائی، لاعلمی

غافِلاں

negligent-plural

غافِلِیَّت

غافل ہونا ، بے خبر رہنا ، غفلت میں رہنا .

غافِلانِ جَہاں

negligent of world

غافِلِ خواب

oblivious of dream

غافِلِ مَنْزِل

negligent, careless of destination

غافِلِ غَیرَت

Negligent of self-respect, dignity, shame

یاد سے غافِل ہو جانا

خیال یا دھیان نہ رکھنا، بھول جانا

حاضِر مارے ، غافِل روئے

موجود آدمی کو کچھ نہ کچھ مل جاتا ہے غیر حاضر کو کچھ نہیں ملتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرائے نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرائے نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone