تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرادَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرادَری کے معانیدیکھیے
بَرادَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رشتہ دار ، ناتا ، بھائی بندی ، تعلقات ، میل جول .
- رشتہ دار ، ہم قوم ، ہم پیشہ ، بھائی بند .
- قوم ، ذات ، کنبہ .
- (ہم مقصد لوگوں کی) جماعت ، سن٘گت ، سماج (جو ہم پیشہ ہم محلہ ہم وطن ہم مشرب ہونے یا رشتہ داری کے علاوہ کسی اور تعلق کی بنا پر ہو).
- اخوت، اقربا پروری، ایک ہی پیشے، علاقے، ذات کے افراد
- برادر سے منسوب : بھائی کا برادرانہ .
- بھائی چارہ، اقربا، رشتہ دار، فرقہ، گروہ
English meaning of baraadarii
Noun, Feminine
- brotherhood, kinsfolk, community, fraternity
- relatives, people of same profession, locality, caste, etc .
बरादरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भाई-बंधु, बन्धुत्व, कुटुम्ब, नातेदार, रिश्तेदारी, गोत्र, समाज, जातिय समूह, संगत
- एक जाति या समुदाय वाले लोग, ऐसे लोगों का दल या वर्ग जिनमें परस्पर बंधत्व या भाईचारे का व्यवहार होता हो, एक जाति, एक जाति का व्यक्ति, भाईचारा, ऐसे लोगों का वर्ग जिनमें परस्पर बंधुत्वपूर्ण व्यवहार हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرادَری)
بَرادَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔