تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرادَر" کے متعقلہ نتائج

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مفلسی اور ہاٹ کی سیر

غریب کا فضول خرچی کرنا، لنگوٹی میں پھاک

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالتِ افلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

رُوئے مُفْلِسی سِیاہ

مفلسی کا منہ کالا

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

سستی کی وجہ سے انسان مفلس ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرادَر کے معانیدیکھیے

بَرادَر

baraadarबरादर

اصل: فارسی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَرادَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھائی، بیرن، بھیّا (جن کے ماں باپ دونوں ایک ہوں یا مختلف)

    مثال بڑے بھائی کا نام شہر یار ہے اور فراز برادر اصغر ہیں

  • (مجازاً) چچا، ماموں، خالہ یا پھوپھی وغیرہ کا بیٹا، ہم قوم ہم پیشہ، ہم مذہب، دوست عزیز یا رشتہ دار

شعر

Urdu meaning of baraadar

  • Roman
  • Urdu

  • bhaa.ii, bairan, bhiiXyaa (jin ke maa.n baap dono.n ek huu.n ya muKhtlif)
  • (majaazan) chachaa, maamuun, Khaalaa ya phuuphii vaGaira ka beTaa, hamqaum hampesha, hamamazhab, dost aziiz ya rishtedaar

English meaning of baraadar

Noun, Masculine

  • brother

    Example Bade bhai ka naam Shaharyar hai Faraz baradar-e-asghar hain

  • ( Metaphorically) relative or kinsman, cousin

बरादर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भ्रातृ, भाई, (जिन के माँ बाप दोनों एक हूँ या भिन्न हों )

    उदाहरण बड़े भाई का नाम शहरयार है फ़राज़ बरादर-ए-असग़र हैं

  • (लाक्षणिक) चचा, मामूं, ख़ाला या फूफी वग़ैरा का बेटा, एक संप्रदाय के लोग, एक व्यवसाय के लोग, एक पंथ के लोग, दोस्त या रिश्तेदार

بَرادَر کے مترادفات

بَرادَر کے قافیہ الفاظ

بَرادَر سے متعلق دلچسپ معلومات

برادر ’’بھائی‘‘ کے معنی میں، لکھنؤ میں بفتح اول بولتے ہیں۔ اسے لکھنؤ کا مقامی تلفظ کہنا چاہئے۔ لکھنؤ کے باہر ہر جگہ اول مکسور بولا جاتا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مفلسی اور ہاٹ کی سیر

غریب کا فضول خرچی کرنا، لنگوٹی میں پھاک

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالتِ افلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

رُوئے مُفْلِسی سِیاہ

مفلسی کا منہ کالا

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

سستی کی وجہ سے انسان مفلس ہوجاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرادَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرادَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone