تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرادَرِ خوَانْدَہ" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرادَرِ خوَانْدَہ کے معانیدیکھیے

بَرادَرِ خوَانْدَہ

baraadar-e-KHvaa.ndaबरादर-ए-ख़्वाँदा

اصل: فارسی

وزن : 121222

بَرادَرِ خوَانْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • من٘ھ بولا بھائی، جسے بھائی بنا لیا گیا ہو

English meaning of baraadar-e-KHvaa.nda

Noun, Masculine

  • adopted brother

बरादर-ए-ख़्वाँदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसे भाई बना लें, मुँह बोला भाई, जिसे भाई बना लिया गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرادَرِ خوَانْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرادَرِ خوَانْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone