تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرابَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرابَری کے معانیدیکھیے
وزن : 1212
دیکھیے: برابر
بَرابَری کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث
- برابر سے اسم کیفیت، ہم چشمی، ہم سری، رقابت، مطابقت، موافقت، برابر کا
- حرص، ریس، مقابلہ، سامنا، تکرار، بحث (گستاخی و بے ادبی کے ساتھ)
- ہمواری، چورسائی
- مساوات، عدل، یکساں برتاو
- برابر سے منسوب: برابر کا
شعر
مری سپاہ سے دنیا لرزنے لگتی ہے
مگر تمہاری تو میں نے برابری نہیں کی
جہاں میں رہ کے جہاں سے برابری کی یہ چوٹ
اک امتحان مسلسل مری انا کے لیے
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا
English meaning of baraabarii
Persian, Hindi - Noun, Feminine
- exactness, parallelism, equipoise, par
- rivalry
- equality, state of being equally matched,
- competition, emulation
बराबरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- समानता, तुल्यता,समता, बराबर होने की अवस्था या भाव, हमसरी, बराबर का, यकसानी
- समानता; तुल्यता; समता
- तकरार, बहस(गुस्ताख़ी और बेअदबी के साथ), धृष्टता, गुस्ताखी, मुक़ाबला, सामना, उद्देडता, सरकशी, यकसाँ बर्ताव
- बराबर होने की अवस्था या भाव
- मुकाबला; सामना; प्रतिस्पर्धा
- तुलना
- गुस्ताख़ी।
بَرابَری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرابَری)
بَرابَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔