اردو، انگلش اور ہندی میں برابر کے معانیدیکھیے
برابر کے اردو معانی
فعل متعلق، صفت
- مثل، طرح، مانند
- ہموار، مسطح، سپاٹ، چورس
- بار بار، اکثر
- پاس، قریب، متصل، ملا ہوا
- پاس پاس، پہلو بہ پہلو، دوش بدوش
- بے شک، ضرور، یقیناً، لازمی طور پر
- قدر
- مسلسل، لگاتار، پے در پے
- پوری طرح، اچھی طرح، کماحقہ
- پورا، ایفا
- (کھیل) ہار جیت کے فیصل کے بغیر
- کلہ بہ کلہ، ترکی بہ ترکی
- ساتھ ساتھ، اُسی وقت
- ختم، برباد، ضائع
- مطابق
- ٹھیک، درست
- مقابل، سامنے
- نصفا نصفی، آدھوں آدھ
- ہم عمر، ہم سن
- ہمیشہ، سدا، ہر وقت
- نزدیک، پہلو میں
- ایک سا، یکساں، کسی بات میں دوسرے سے کم نہ زیادہ (جسامت وزن مقدار عدد فاصلے صفت اہمیت مال و دولت مزے رسوخ تاثیر یا قدر و منزلت وغیرہ میں سے کسی ایک بات میں)
شعر
تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتا
وہ شیشہ ہو نہیں سکتا یہ پتھر ہو نہیں سکتا
ہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکا
یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی
الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو
ہر بات میں لذت ہے اگر دل میں مزا ہو
English meaning of baraabar
Adverb, Adjective
- side by side, along with, together, conjointly
- equal,accurate, exact, fitting, precise, uniform, similar, same, corresponding, plain, smooth, even, level, straight, direct, over against, parallel, on a par (with), equal (in measure or status)
- regularly, constantly, without intermission, without delay, concurrently
बराबर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, विशेषण
- समान; तुल्य; सदृश
- गुण, महत्त्व, मात्रा, मान, मूल्य, संख्या आदि के विचार से जो किसी के तुल्य या समान हो। जो तुलना के विचार से न किसी से घटकर और न किसी से बढ़कर ही हो। समान। जैसे-(क) दोनों किताबें तौल में बराबर हैं। (ख) कानून की दृष्टि में सब लोग बराबर हैं।
- गुण, महत्व, मात्रा, मान, मूल्य संख्या आदि के विचार से जो किसी के तुल्य या समान हो
- समतल।
- समकक्ष, समरूप, समान
- समान, तुल्य, यकसाँ, सदृश, मिस्ल, एक साथ, इकटठे, क्रमबद्ध, सिलसिलेवार, निरन्तर, लगातार, पास, समीप, बारम्बार, बार-बार, समत, हमवार।
- समान, तुल्य, यकसाँ, सदृश, मिस्ल, एक साथ, इकटठे, क्रमबद्ध, सिलसिलेवार, निरन्तर, लगातार, पास, समीप, बारम्बार, बार-बार, समत, हमवार।
برابر سے متعلق محاورے
برابر سے متعلق کہاوتیں
برابر کے قافیہ الفاظ
برابر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (برابر)
برابر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔