تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرابَر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

قَبْل

آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش

قَبْلِیَت

پہلے آنا یا واقع ہونا ، تقدْم ، اوّلیت.

قَبْل اَزْ قَبْل

بہت پہلے ، سب سے پہلے ، جلد از جلد ، بہت تیزی سے.

قَبْل اَز جَنْگ

pre-war, before the battle

قَبْل اَزْ وَقْت

مقررّہ وقت سے پہلے

قَبْل اَزِیں

اس سے قبل، اس سے پیشتر، پہلے سے، پہلے ہی

قَبْل حَجَری

(تاریخ) پتھر کے زمانے سے قبل ، حجری دور سے پہلے.

قَبْل اَز دو پَہَر

before noon

قَبْلِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے پہلے کا زمانہ یا دور

قَبْلِ مَعاشَرتی

(تاریخ) انسان کے تہذیب یافتہ ہونے سے پہلے ، پتھروں کا زمانہ.

قَبْل اَز پَیدائِش

prenatal, before one's birth

قَبل اَز مَرگ واویلا

(لفظاً) وفات سے پہلے ہی رونا شروع کر دینا

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

قَبْلَ الوُقُوع

घटना से पहले, वाक़ए से पहले ।

ماقَبْل

جو پہلے ہو، پہلے کا، پہلا، پہلے

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

تَحْقِیْقاتِ ماقَبْل

preliminary enquiry or investigation

اِضْمارقَبْل اَز ذِکْر

(قواعد) مرجع سے پہلے ضمیر کا ذکر، ضمیر لانے سے پہلے مرجع لانا (جسکی طرف وہ پھرتی ہے).

واو ماقَبل مَفتُوح

رک : واو لین جو زیادہ رائج ہے ۔

ضَمانَت قَبْل اَز گِرِفْتاری

(قانون) کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے اس کی ضمانت ۔

شِرْکَت قَبْلِ وُقُوعِ جُرْم

(قانون) وہ شرکت ہے کہ کوئی شخص مشورہ اور تدبیر وقوع جرم میں شریک ہو گو بوقت جرم حاضر نہ ہو

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرابَر کَرْنا کے معانیدیکھیے

بَرابَر کَرْنا

baraabar karnaaबराबर करना

محاورہ

Roman

بَرابَر کَرْنا کے اردو معانی

  • ختم کر دینا، باقی نہ رکھنا
  • تباہ و برباد کر دینا
  • ایک چیز کے دو یا زیادہ ٹکڑوں کو جوڑ کر ہموار و مسطح کردینا
  • ترتیب سے رکھنا، باقاعدگی سے رکھنا
  • یاد سے بھلا دینا

    مثال جیسے : تم نے ایک ہی مہینے میں لکھا پڑھا برابر کر دیا

  • بیباق کر دینا

    مثال جیسے : آج تمھارا حساب برابر کر دیا (قب : برابر : نمبر ۹)

  • مقابلے میں لانا، یکساں ٹھہرانا

Urdu meaning of baraabar karnaa

Roman

  • Khatm kar denaa, baaqii na rakhnaa
  • tabaah-o-barbaad kar denaa
  • ek chiiz ke do ya zyaadaa Tuk.Do.n ko jo.D kar hamvaar-o-musattah kardenaa
  • tartiib se rakhnaa, baaqaayadgii se rakhnaa
  • yaad se bhala denaa
  • bebaak kar denaa
  • muqaable me.n laanaa, yaksaa.n Thahraanaa

English meaning of baraabar karnaa

बराबर करना के हिंदी अर्थ

  • समाप्त कर देना, बचाए न रखना
  • नष्ट कर देना
  • एक वस्तू के दो या अधिक टुकड़ों को जोड़ कर समतल करदेना
  • याद से भुला देना

    विशेष जैसे : तुम ने एक ही महीने में लिखा पढ़ा बराबर कर दिया

  • क्रम से रखना, नियमानुसार रखना
  • बेबाक कर देना

    विशेष जैसे : आज तुम्हारा हिसाब बराबर कर दिया (कब : बराबर : नंबर ९)

  • मुक़ाबले में लाना, समान रूप से ठहराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَبْل

آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش

قَبْلِیَت

پہلے آنا یا واقع ہونا ، تقدْم ، اوّلیت.

قَبْل اَزْ قَبْل

بہت پہلے ، سب سے پہلے ، جلد از جلد ، بہت تیزی سے.

قَبْل اَز جَنْگ

pre-war, before the battle

قَبْل اَزْ وَقْت

مقررّہ وقت سے پہلے

قَبْل اَزِیں

اس سے قبل، اس سے پیشتر، پہلے سے، پہلے ہی

قَبْل حَجَری

(تاریخ) پتھر کے زمانے سے قبل ، حجری دور سے پہلے.

قَبْل اَز دو پَہَر

before noon

قَبْلِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے پہلے کا زمانہ یا دور

قَبْلِ مَعاشَرتی

(تاریخ) انسان کے تہذیب یافتہ ہونے سے پہلے ، پتھروں کا زمانہ.

قَبْل اَز پَیدائِش

prenatal, before one's birth

قَبل اَز مَرگ واویلا

(لفظاً) وفات سے پہلے ہی رونا شروع کر دینا

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

قَبْلَ الوُقُوع

घटना से पहले, वाक़ए से पहले ।

ماقَبْل

جو پہلے ہو، پہلے کا، پہلا، پہلے

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

تَحْقِیْقاتِ ماقَبْل

preliminary enquiry or investigation

اِضْمارقَبْل اَز ذِکْر

(قواعد) مرجع سے پہلے ضمیر کا ذکر، ضمیر لانے سے پہلے مرجع لانا (جسکی طرف وہ پھرتی ہے).

واو ماقَبل مَفتُوح

رک : واو لین جو زیادہ رائج ہے ۔

ضَمانَت قَبْل اَز گِرِفْتاری

(قانون) کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے اس کی ضمانت ۔

شِرْکَت قَبْلِ وُقُوعِ جُرْم

(قانون) وہ شرکت ہے کہ کوئی شخص مشورہ اور تدبیر وقوع جرم میں شریک ہو گو بوقت جرم حاضر نہ ہو

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرابَر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرابَر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone