تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَأت" کے متعقلہ نتائج

مَوجُودَہ

زمانہ حال کا، عہد حاضر، حالیہ، اب کا، اس وقت کا، حاضر

مَوجُودَہ نَسل

آج کل کی نسل ، نئی نسل کے لوگ ، عہد حاضر کے لوگ

مَوجُودَہ زَمانَہ

زمانہء حال ، موجودہ دور

مَوجُوداتِ صُوری

نظر آنے والی چیزیں ، ظاہری چیزیں ، ظاہری اسباب

مَوجُوداتِ عالَم

دنیا اور اس کے موجودات ؛ مراد : دنیا ، کائنات

مَوجُوداتِ ثَلاثَہ

جمادات ، نباتات اور حیوانات (بشمول انسان)

مَوجُوداتِ عَینِیَّہ

(منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

مَوجُوداتِ ایزِدی

خداوندتعالیٰ کی پیدا کردہ تمام کائنات ، مخلوقات وغیرہ ، قدرتی چیزیں ، فطری باتیں

مَوجُوداتِ مُتَعَیَّنَہ

طے شدہ اشیا ، مقرر کردہ اشیا یا امور

مَوجُوداتِ مُمکِنَہ

کائنات کی وہ اشیا جو موجود ہو سکتی ہوں ؛ مثلاً مخلوقات اور موجودات ، وہ اشیا جو اپنے وجود میں غیر کی محتاج ہیں

مَوْجُودات

موجود چیزیں، مخلوقات، کائنات، وہ کل چیزیں جو خدا تعالیٰ نے پیدا کی ہیں

مَوجُودات ہونا

معائنہ کیا جانا ، جانچ پڑتال عمل میں آنا ، تنقیح یا حساب کتاب ہونا

مَوجُودات دینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرانا ، حساب کتاب کرانا

مَوجُودات لینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرنا ، گننا ، شمار کرنا ، حساب کتاب کرنا یا لینا ، حاضری لینا ، جائزہ لینا ، مال و متاع ، اثاثہ دیکھنا ، تنقیح کرنا

حالاتِ مَوجُودَہ

موجودہ زمانے کے واقعات یا کیفیتیں

حالَتِ مَوجُودَہ

اس وقت کی حقیقت، موجودہ حیثیت

بَہ حالاتِ مَوجُودَہ

اس وقت کے حالات دیکھتے ہوئے

بَہ حالَتِ مَوجُودَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَأت کے معانیدیکھیے

بَرَأت

baraa.atबराअत

نیز - بَرائَت, بَرات

اصل: عربی

بَرَأت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نجات، چھٹکارا (دنیاوی یا اخروی مصیبت سے)
  • قرآن پاک کا ایک سورہ جس کو سورۂ توبہ بھی کہتے ہیں اور جس کے شروع میں بسم اللہ الخ نہیں
  • بچاو، صفائی، (الزام یا ذمے داری سے) بری ہونے کی صورت حال
  • نجات، چھٹکارا
  • بیزاری، نفرت
  • رک : برات (۳) نمبر ۲ .
  • شعبان کی 15وی رات جس میں مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ اس رات ہر شخص کی عمر کا حساب اور رزق تقسیم کی جاتی ہے

اسم، مذکر

  • فرمان، حکم نامہ، پروانہ
  • وہ تحریر جس کے ذریعے خزانے سے تنخواہ یا کوئی رقم حاصل کی جائے، وہ تحریر جس کی بنیاد پر تنخواہ تقسیم ہو، بل، برآورد
  • (مجازاً) تنخواہ، مشاہرہ، لگا بندھا ماہانہ معاوضہ جو خدمت کے صلے میں ملے
  • مقسوم، حصہ، روزی

شعر

English meaning of baraa.at

Noun, Feminine

  • a chapter of the Holy Qur'an which is also called Surat-Tauba and it is start without Bismillah
  • the fourteenth day of the month of Shaban (8th month of Arabic calendar)

Noun, Masculine

  • a writing conferring immunity or exemption, discharge, acquittal, immunity or exemption or a document testifying to it
  • payment, bill, cheque, salary slip
  • commission, warrant, decree, assignment, letter
  • order, ordinance, draught

बराअत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बराअत, निजात, छुटकारा (सांसारिक या परलोकिक कठिनाइयों से )
  • पवित्र क़ुरआन के एक सूरत (अध्याय) जिसको सूरत तौबा भी कहते हैं और जिसके प्रारंभ में बिसमिल्लाह नहीं लिखा होता है
  • शाबान की 15 वीं रात, जिस के लिए मुसलमानों की आस्था ​​है कि प्रत्येक व्यक्ति की उम्र की गणना की जाती है और जीविका वितरित की जाती है
  • ( बैंक) विनिमय पत्र, हुण्डी, हवाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदेश-पत्र, हुक्मनामा, परवाना
  • वह पत्र जिससे खज़ाने से रुपया मिले, धनादेश, चेक, बॉण्ड, ड्रॉफ़्ट आदि
  • (लाक्षणिक) वेतन, तंख़्वाह, लगा या बंधा हुआ मासिक वेतन जो सेवा के बदले में मिले
  • भाग, हिस्सा, रोज़ी-रोटी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَأت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَأت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone