تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَرائے چَنْدے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَرائے چَنْدے کے معانیدیکھیے
بَرائے چَنْدے کے اردو معانی
فعل متعلق
- تھوڑی دیر کے لیے، کچھ دن کے واسطے
English meaning of baraa-e-chande
Adverb
- for few days
बरा-ए-चंदे के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- थोड़ी देर के लिए
- कुछ दिन के वास्ते
بَرائے چَنْدے سے متعلق دلچسپ معلومات
برائے چندے اس فقرے کو ’’براہ چندے‘‘سے نہیں بدل سکتے، جیسا کہ ’’براہ کرم‘‘ اور ’’برائے کرم‘‘ کا معاملہ ہے، کہ دونوں ٹھیک ہیں۔ لیکن یہاں ’’برائے‘‘ ہی درست ہے، ’’براہ‘‘ نہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَرائے چَنْدے)
بَرائے چَنْدے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔