تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر وَقْت" کے متعقلہ نتائج

مُداوَمَت

ہمیشگی، دوام، ثبات، بقا، استمرار، قیام، ہمیشہ کرنا، کسی عمل پر قائم رہنا، پابندی سے کرنا، ہمیشہ کا معمول

مُداوَمَتِ عَمَل

مُداوَمَت کَرْنا

متواتر کرنا، ہمیشہ کرنا، کسی عمل پر قائم رہنا، پابندی سے کرنا

مُداوَمَتِ کار

ہمیشہ کام کرنا، مسلسل کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر وَقْت کے معانیدیکھیے

بَر وَقْت

bar-vaqtबर-वक़्त

وزن : 221

بَر وَقْت کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • عین موقع پر، وقت پر، بالکل صحیح وقت پر، بر محل، ٹھیک ضرورت کے وقت

    مثال - بر وقت کام کر کے دقت سے بچا جا سکتا ہے

شعر

English meaning of bar-vaqt

Persian, Arabic - Adverb

  • on time, apt, in place, in the nick of time

    Example - Bar-waqt kaam kar ke diqqat se bachaa ja sakta hai

बर-वक़्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • ठीक समय पर, उचित समय पर, मौके पर, ठीक ज़रूरत के समय

    उदाहरण - बर-वक़्त काम करके दिक़्क़त से बचा जा सकता है

بَر وَقْت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر وَقْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر وَقْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone