تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَراُفْتادَہ" کے متعقلہ نتائج

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَراُفْتادَہ کے معانیدیکھیے

بَراُفْتادَہ

bar-uftaadaबर-उफ़्तादा

اصل: فارسی

وزن : 2222

Roman

بَراُفْتادَہ کے اردو معانی

صفت

  • مغلوب، قابو میں آیا ہوا، بے طاقت، کمزور
  • نیست و نابود، تباہ و برباد

Urdu meaning of bar-uftaada

Roman

  • maGluub, qaabuu me.n aaya hu.a, betaaqat, kamzor
  • niist-o-naabuud, tabaah-o-barbaad

बर-उफ़्तादा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निर्बल, कमज़ोर, परास्त, विवश, पराजित, दूर किया हुआ, हारा हुआ
  • नष्ट, ध्वस्त, नाबूद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَراُفْتادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَراُفْتادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone