تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر طَرَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر طَرَف کے معانیدیکھیے
بَر طَرَف کے اردو معانی
صفت
-
برخاست، موقوف (ملازمت وغیرہ سے)
مثال - موجودہ کارکن صاحب کو برطرف کرانا ہے
-
دور، علاحدہ، بے تعلق، زائل
مثال - کوئی ایسی صورت ٹھہرنا چاہیے کہ اندیشہ بدنامی کا برطرف ہو
فعل متعلق
- بالائے طاق، نظر انداز، درکنار، ذکر نہ کیجیے، نام نہ لو، کیا ذکر ہے (جملے میں اپنے دوسرے جزو ترکیبی کے ساتھ)
شعر
تعصب بر طرف مسجد ہو یا ہو کوئے بت خانہ
رہ دل دار پر جاتا قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی
English meaning of bar-taraf
बर-तरफ़ के हिंदी अर्थ
بَر طَرَف کے مترادفات
بَر طَرَف کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر طَرَف)
بَر طَرَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔