تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر تَر کے معانیدیکھیے
بَر تَر کے اردو معانی
صفت
- بہت بلند، بہت عالی مرتبہ، فوقیت رکھنے والا (دوسری مماثل چیز پر)
- رک : بر (۹ ، ۱۰) تحتی الفاظ
- افضل، بزرگ تر، بہتر، مہتر، عمدہ تر، فائق
شعر
ہم نے عشق گناہ سے برتر جانا تھا
اور دل پر پہلا پتھر افسوس کا ہے
خیال و وہم سے برتر ہے اس کی ذات سو وہ
نہایت ہوس خد و خال ہے شاید
تھا وہ برتر شما و ما سے نیاز
پھر وہی اب شما و ما دیکھا
English meaning of bar-tar
Adjective
- high, superior, better, higher
बर-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- श्रेष्ठतर, अधिक अच्छा, ऊँचा, बलंद, उत्तम
بَر تَر کے مترادفات
بَر تَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر تَر)
بَر تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔