تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر سَرِ پَیکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر سَرِ پَیکار کے معانیدیکھیے
بَر سَرِ پَیکار کے اردو معانی
صفت
- عداوت، ضرر رسانی یا جنگ کے لیے تیار، ماہر، تعلیم یافتہ، تجربہ کار
شعر
اس سے ملنے کی طلب میں جی لیے کچھ اور دن
وہ بھی خود بیتے دنوں سے بر سر پیکار تھی
یہ زیست کہ ہے پھول سی مٹ جائے بلا سے
گلچیں سے مگر بر سر پیکار ہی رہئے
English meaning of bar-sar-e-paikaar
Adjective
- engaged in fight, fighting, pitted against, self-sustained, accomplished
बर-सर-ए-पैकार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुश्मनी, शत्रुता, नुकसान पहुचना या जंग आदि के लिए तैयार, कुशल, सुशिक्षित, निपुण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر سَرِ پَیکار)
بَر سَرِ پَیکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔