تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر خود غَلَط" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر خود غَلَط کے معانیدیکھیے

بَر خود غَلَط

bar-KHud-Galatबर-ख़ुद-ग़लत

وزن : 2212

Roman

بَر خود غَلَط کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو خوِد کو غلط سمجھنے کی بنا پر یہ رائے قائم کرے کہ میں علم یا فضل وغیر ہ میں دوسرے سے بڑھ کر ہوں، جو اپنے آپ کو قابلیت سے زیادہ قابل سمجھے

شعر

Urdu meaning of bar-KHud-Galat

Roman

  • jo khod ko Galat samajhne kii banaa par ye raay qaayam kare ki me.n ilam ya fazal vaGaira me.n duusre se ba.Dh kar huu.n, jo apne aap ko qaabiliiyat se zyaadaa qaabil samjhe

English meaning of bar-KHud-Galat

Persian, Arabic - Adjective

बर-ख़ुद-ग़लत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो अपने को कम होते हुए बहुत अधिक समझता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر خود غَلَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر خود غَلَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone