تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر حَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر حَق کے معانیدیکھیے
بَر حَق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو سچ اور راستی پر ہو، سچا، حقیقی، جھوٹا اور مصنوعی کا نقیض
- جو بے بنیاد نہ ہو، جس کا کچھ نہ کچھ وجود ہو
- نا گزیر، شدنی، لازمی
- ٹھیک، درست، بجا، بے شک
- بالکل صحیح، سچ، حق پر، اصلی، درست، حقیقی
شعر
موت برحق ہے ایک دن لیکن
نیند راتوں کو خوب آتی ہے
روز اک تازہ قصیدہ نئی تشبیب کے ساتھ
رزق برحق ہے یہ خدمت نہیں ہوگی ہم سے
موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیسا
ایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے
English meaning of bar-haq
बर-हक़ के हिंदी अर्थ
بَر حَق کے مترادفات
بَر حَق کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر حَق)
بَر حَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔