تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر حَق" کے متعقلہ نتائج

دَروغ گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذِب

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر حَق کے معانیدیکھیے

بَر حَق

bar-haqबर-हक़

وزن : 22

بَر حَق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو سچ اور راستی پر ہو، سچا، حقیقی، جھوٹا اور مصنوعی کا نقیض
  • جو بے بنیاد نہ ہو، جس کا کچھ نہ کچھ وجود ہو
  • نا گزیر، شدنی، لازمی
  • ٹھیک، درست، بجا، بے شک
  • بالکل صحیح، سچ، حق پر، اصلی، درست، حقیقی

شعر

English meaning of bar-haq

Persian, Arabic - Adjective

बर-हक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

بَر حَق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر حَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر حَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone