تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور" کے متعقلہ نتائج

کَپُور

ایک طرح کا گلاب، گلاب کی ایک قسم

کَپُورِیَہ

ایک آم جو بنگالے میں ہوتا ہے جسے کپوریہ کہتے ہیں ، اس آم سے کافور کی خوشبو آتی ہے.

کَپُور بیل

پانچ پتّیوں کا ایک پھول جو زعفران کے پھول سے مشابہت رکھتا ہے

کَپُوری

ایک قسم کا پان جو سفید رنگ کا ہوتا ہے اور عام پان سے قدرے بڑا اور لمبا ہوتا ہے، کافوری پان، چھوٹے سائز کا خوش مزہ پان

کَپُورا

ایک قسم کا دھان اور اس کا چاول

کَپُور دُھول

(بُنائی) پتلا اور جِھرجِھری قسم کا مسہری کے پردے کے لائق تیار کیا ہوا اونی کپڑا .

کَپُور کانت

پان کی ایک قسم جس میں کافور کی سی بُو ہوتی ہے.

کَپُوْر کَچْری

ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ جو دوا بنانے کے کام آتی ہے

رَسْ کَپُور

پارے کا جوہر، جو پارے، گندھک اور نمک سے بنایا جاتا ہے اور پانی، الکحل اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے

کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں

بالکل اندھر ہے ، بھلے بُرے کی تمیز نہیں ، اندھیر نگری چوپٹ راجا ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا کے موقع پر مستعمل .

نَوکَر لارْڈ کْپُور کے، ہونْٹ ہِلیں حَق لیں

(بازاری) خلیق آقا کے نوکر خوشامد سے کام نکالتے ہیں ؛ حرام خور نوکر کام نہیں کرتے تنخواہ مانگتے ہیں (لاٹکپور اکبر کے زمانے کا ایک گویّا تھا لوگ اسے یہ کہہ کر روپیہ دیتے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور کے معانیدیکھیے

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور

bar-'aks nihand naam-e-zangii kaafuurबर-'अक्स निहंद नाम-ए-ज़ंगी काफ़ूर

اصل: فارسی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور کے اردو معانی

 

  • جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صفت سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

    مثال ہم مسلمان کہلائے اطاعت و انقیاد سے اور جب یہ نہیں تو ہم مسلمان کہاں کے برعکس نہند نام زنگی کا فور۔

Urdu meaning of bar-'aks nihand naam-e-zangii kaafuur

  • Roman
  • Urdu

  • jis sifat me.n mashhuur hai is ke Khilaaf sifat se muttasif hai, (kisii men) shauhrat ke mutaabiq sifat nahii.n paa.ii jaatii balki is se mutazaad sifat paa.ii jaatii hai

English meaning of bar-'aks nihand naam-e-zangii kaafuur

 

  • said of a person whose actions belie their name, Hercules in name but a coward in fact

बर-'अक्स निहंद नाम-ए-ज़ंगी काफ़ूर के हिंदी अर्थ

 

  • जिस विशेषता में प्रसिद्ध है उसके विरुद्ध विशेषण मिलता है, (किसी में) प्रसिद्धि के अनुरूप विशेषण नहीं पाया जाता बल्कि उसके विपरीत विशेषता पाई जाती है

    उदाहरण हम मुसलमान कहलाए इताअत व इंक़ियाद से और जब यह नहीं तो हम मुसमान कहाँ के बर अक्स निहंद नाम ज़ंगी काफ़ूर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَپُور

ایک طرح کا گلاب، گلاب کی ایک قسم

کَپُورِیَہ

ایک آم جو بنگالے میں ہوتا ہے جسے کپوریہ کہتے ہیں ، اس آم سے کافور کی خوشبو آتی ہے.

کَپُور بیل

پانچ پتّیوں کا ایک پھول جو زعفران کے پھول سے مشابہت رکھتا ہے

کَپُوری

ایک قسم کا پان جو سفید رنگ کا ہوتا ہے اور عام پان سے قدرے بڑا اور لمبا ہوتا ہے، کافوری پان، چھوٹے سائز کا خوش مزہ پان

کَپُورا

ایک قسم کا دھان اور اس کا چاول

کَپُور دُھول

(بُنائی) پتلا اور جِھرجِھری قسم کا مسہری کے پردے کے لائق تیار کیا ہوا اونی کپڑا .

کَپُور کانت

پان کی ایک قسم جس میں کافور کی سی بُو ہوتی ہے.

کَپُوْر کَچْری

ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ جو دوا بنانے کے کام آتی ہے

رَسْ کَپُور

پارے کا جوہر، جو پارے، گندھک اور نمک سے بنایا جاتا ہے اور پانی، الکحل اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے

کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں

بالکل اندھر ہے ، بھلے بُرے کی تمیز نہیں ، اندھیر نگری چوپٹ راجا ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا کے موقع پر مستعمل .

نَوکَر لارْڈ کْپُور کے، ہونْٹ ہِلیں حَق لیں

(بازاری) خلیق آقا کے نوکر خوشامد سے کام نکالتے ہیں ؛ حرام خور نوکر کام نہیں کرتے تنخواہ مانگتے ہیں (لاٹکپور اکبر کے زمانے کا ایک گویّا تھا لوگ اسے یہ کہہ کر روپیہ دیتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone