تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر اَفْروخْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر اَفْروخْتَہ کے معانیدیکھیے
بَر اَفْروخْتَہ کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) آگ پر رکھا ہوا یا جلتا ہوا، شعلے کی طرح بھڑکتا یا دہکتا ہوا، (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، مشتعل
- (مجازاً) غصہ وار، غصہ سے سرخ، مشتعل، برہم، بھڑکا ہوا
شعر
خورشید کا منہ ہے کہ طرف ہو سکے اس سے
یعنی وہ بر افروختہ رخسار غضب ہے
ہو بر افروختہ بہ صورت شمع
شکل پروانہ میں جلا دیکھا
English meaning of bar-afroKHta
बर-अफ़रोख़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाब्दिक) आग पर रखा हुआ या जलता हुआ, शोले की तरह भड़कता या दहकता हुआ
- (लाक्षणिक) ग़ुस्से में भरा हुआ, उग्र, आक्रोशित, कुपित, व्यथित, भड़का हुआ
بَر اَفْروخْتَہ کے مترادفات
بَر اَفْروخْتَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر اَفْروخْتَہ)
بَر اَفْروخْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔