تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَقائے اَصْلَح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَقائے اَصْلَح کے معانیدیکھیے
بَقائے اَصْلَح کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سب سے زیادہ صلاحیت رکھنے والی مخلوق کے باقی دہنے کا عمل یا نطریہ ، یہ مظریہ کہ حیوانات و نباتات میں کمزور اور بے مصرف جسم خود فنا ہو جاتے ہیں صلایت و طاقت رکھنے والے خود ہی باقی رہتے ہیں (ڈارون نے اس نظریے کا نام انتخاب فطری رکھا تنا بعد میں اسپنسر نے بقاے اصلح رکھا)
English meaning of baqaa-e-aslah
Noun, Feminine
- survival of the fittest
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَقائے اَصْلَح)
بَقائے اَصْلَح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔