تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بقائے عالم" کے متعقلہ نتائج

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

نُزہَتِ جاوِداں

ہمیشہ کی تازگی ؛ (مجازاً) دائمی خوشی ۔

عالَمِ جاوِداں

پمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

عُمْرِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی عمر

عَیشِ جاوِداں

ہمیشَہ کا آرام و سکون

سَرائے جاوِداں

ہیمشہ رہنے والا گھر ، اگلاجہان .

حَیاتِ جاوِداں

ابدی زندگی، ہمیشہ کی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی

نَقْشِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والا نقش، دائمی نشان

وُجُودِ جاوِداں

وجودِ ازلی ؛ (کنا یۃ ً) ذات ِباری تعالیٰ ۔

آرْزوئے عُمْرِ جاوِداں

باعِثِ عُمْرِ جاوِداں

اردو، انگلش اور ہندی میں بقائے عالم کے معانیدیکھیے

بقائے عالم

baqaa-e-'aalamबक़ा-ए-'आलम

اصل: عربی

وزن : 12222

بقائے عالم کے اردو معانی

 

  • دنیا کی بقا، باقی رہنے والی دنیا، استحکام والی دنیا، پائداری والی دنیا

English meaning of baqaa-e-'aalam

 

  • existence of the world, permanence of the world

बक़ा-ए-'आलम के हिंदी अर्थ

 

  • दुनिया का अस्तित्व, संसार का बचा रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بقائے عالم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بقائے عالم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone